pasari
construction

Mission Statement

اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا کہ اللہ تعالیٰ کا قرب اور آخرت میں دیدار نصیب ہو سکے۔
تواس غرض سے
مشغلہ معاش کو عبادت بنانا تاکہ دنیا کی ضرورتوں کے ساتھ ساتھ آخرت کی ضرور ت بھی پوری ہوسکے۔
حصولِ رزق حلال میں اپنے آپ کو صرف اِس حد تک کھپانا کہ باقی شعبہ ہائے دین کے ساتھ عدل ہو سکے۔
اللہ کو رازق مانتے ہوئے عمل کو سبب پر مقدم کرنا تاکہ سبب سے پلنے کے یقین کی عملاً نفی ہو سکے۔
اللہ سے صرف کثرت کی نہیں بلکہ برکت کی دعابھی کرنا کیونکہ ضروریات کثرت مال سے نہیں بلکہ برکت سے پوری ہوتی ہیں۔
چونکہ لَاحَول ولَا قَو ّ ۃَ اِلاَّبِاللہ حق ہے اِس لیے مضبوط دُعاووں کے ذریعہ مندرجہ بالانیت کو اللہ تعالیٰ سے قبول کروانا بھی شرط ہے۔

Lahore Office:
PASARI HOUSE, 21-A (East) Block-L, Gulberg III, Lahore-Pakistan
Tel: +92-42-5850374 & 8, 5885911
EMail: info@pasarigrp.com

Kasur Office:
Pasari Building, Niaz Nagar, Kasur,55050-Pakistan
Tel: +92-492-762746, +92-492-763646

Karachi Office:
9/19 ST, Sector 7-A, Korangi Industrial Area Karachi,74900 – Pakistan
Tel: +92-300-8499181

Tannery Machinery Warehouse:
4.5 KM towards Kasur from Lalyani Toll Plaza , Near GO Petrol Pump, Lalyani Mustafabad.
Tel: +92-321-7333322, +92-321-4848039

Shoe Machinery Showroom Address:
15 KM, G.T. Road, Kala Shah Kaku Railway Station, near BE Energy Petrol Pump


Shoe Machinery Workshop Address:
Near Masoom Shah Phatak, Sultan Pak, Street No.2, Muridke

لاہور آفس:
پساری ہاؤس ، 21-A (ایسٹ) بلاک ایل ، گلبرگ III ، لاہور پاکستان
Tel: +92-42-5850374 & 8, 5885911
EMail: info@pasarigrp.com

قصور آفس:
پساری بلڈنگ ، نیاز نگر ، قصور ، 55050۔ پاکستان
Tel: +92-492-762746, +92-492-763646

کراچی آفس:
9/19 ایس ٹی ، سیکٹر 7-A ، کورنگی انڈسٹریل ایریا کراچی ، 74900 ۔ پاکستان
Tel: +92-321-2391366, +92-300-8499181

ٹینری مشینری وئیر ہاؤس:
للیانی ٹول پلازہ سے قصور کی طرف 4.5 کلومیٹر ، go پٹرول پمپ کے قریب ، للیانی مصطفی آباد۔
Tel: +92-321-7333322, +92-321-4848039

شو مشینری شوشروم کا پتہ:
15 کلومیٹر ، جی۔ ٹی۔ روڈ ، کالا شاہ کاکو ریلوے اسٹیشن ، بی ۔ای انرجی پٹرول پمپ کے قریب


شو مشینری ورکشاپ کا پتہ:
معصوم شاہ پھاٹک کے قریب ، سلطان پاک ، گلی نمبر 2 ، مریدکے

Developed by Shakil Ahmed